ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس اور سی ٹی ڈی  کا مشترکہ آپریشن؛ 10خوارجی ہلاک، متعدد زخمی

پولیس اور سی ٹی ڈی  کا مشترکہ آپریشن؛ 10خوارجی ہلاک، متعدد زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: میانوالی میں پولیس اور سی ٹی ڈی  کے مشترکہ آپریشن میں 10خوارجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

پولیس اور سی ٹی ڈی جانب سے میانوالی کے علاقے مکڑوال میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا گیا ۔ آپریشن کے دوران فائرنگ سے 10خارجی دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی  ہو گئے ۔ 

دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شہری کی ٹانگ میں گولی لگ گئی۔

پولیس کے مطابق علاقے میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری ہے۔