پی پی 147 ضمنی الیکشن شعیب صدیقی پریس کانفرنس کرنے والے ہیں

Shuaib Siddiqi, PP 149 By Election, PMLN- IPP candidate, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: استحکام پاکستان پارٹی کے لیڈر  شعیب صدیقی آج شام ایک اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

شعیب صدیقی کی پریس کانفرنس استحکامِ پاکستان پارٹی کے  گڑھی شاہو علامہ اقبال روڈ آفس پر  کچھ دیر بعد ہو گی۔
شعیب صدیقی پی پی 147  سے ماضی میں رکن منتخب ہو چکے ہیں۔ آج کے ضمنی الیکشن میں وہ پی پی 149 میں مسلم لیگ نون اور استحکام پاکستان پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہیں۔  وہ آج نیوز کانفرنس اس صوبائی حلقہ میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے کر رہے ہیں۔