پاکستانی کرکٹ کے شاہین انگلینڈ اور آئرلینڈ کو دبوچنے کیلئے پرجوش

پاکستانی کرکٹ کے شاہین انگلینڈ اور آئرلینڈ کو دبوچنے کیلئے پرجوش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان قریشی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ کے خلاف منتخب کیےگئےسولہ رکنی سکواڈ کےدفاع میں سامنےآگئے۔ ٹیم کےانتخاب میں اپنے کردارسمیت سب بتادیا۔

سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں قذافی سٹیڈیم میں دورہ آئرلینڈ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ ٹریننگ سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کپتان سرفرازاحمد نے ٹیم کے انتخاب کواجتماعی عمل قرار دیا۔

مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم کی سلیکشن سے متعلق سوال پرکپتان کا کہنا تھا کہ جن کھلاڑیوں کو پچیس رکنی ابتدائی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا، وہ کھلاڑی مستقبل کی سیریزکے لیے دستیاب ہیں۔ کسی بھی وقت موقع مل سکتا ہے۔

 یہ بھی دیکھیں: