سٹی 42: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اسلام آباد روانہ ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے ہمراہ اسلام آباد روانہ ہوئیں ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب خصوصی طیارے کے ذریعے اولڈ ایئرپورٹ سے اسلام آباد روانہ ہوئیں۔