ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 249 ٹریفک حادثات، ایک شخص جاں بحق

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 249 ٹریفک حادثات، ایک شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 249 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 301 افراد زخمی ہوگئے حادثات میں شدید زخمی ہونے والے 123 افراد کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 178 معمولی زخمیوں کو موقع پر ہی فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔