ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 خطرناک ڈرائیونگ پر رواں سال  1800 لائسنس منسوخ، 414 معطل

 خطرناک ڈرائیونگ پر رواں سال  1800 لائسنس منسوخ، 414 معطل
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی:ریش ڈرائیونگ اور خطرناک ڈرائیونگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1,656 ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کیے گئے۔
43 LTV، 9 PSV، 42 کار، 144 موٹرسائیکل اور 9 کمرشل ٹریکٹر لائسنس ریش ڈرائیونگ پر منسوخ ہوئے۔
دیگر کیٹیگریز کے 1,449 لائسنس خطرناک ڈرائیونگ پر ختم کیے گئے۔
سنگین حادثات میں ملوث 414 ڈرائیورز کے لائسنس عارضی طور پر معطل کیے گئے۔
ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر نے ریش ڈرائیونگ اور مہلک حادثات کے خلاف زیرو ٹالرنس اور سخت عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔

 ان کا کہنا ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر لائسنس فوری منسوخ ہوگا،ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر نے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔