ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت: گاڑی پارک کرنے کے تنازعہ پرگولیاں چل گئیں

کوٹ لکھپت: گاڑی پارک کرنے کے تنازعہ پرگولیاں چل گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں گاڑی پارک کرنے کے تنازعہ پرگولیاں چل گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلح شخص نے فائرنگ کر کے نوجوان ارسلان کو زخمی کر دیا ہے۔

متاثرہ شہرینے بتای کہ  کہ مارکیٹ سےواپس آیا تو ورکشاپ کے مالک نے تلخ کلامی شروع کر دی۔ 

سی سی ٹی وی میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح شخص نے پہلے تھپڑ مارے پھر فائرنگ کر دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ٹانگ پر گولی لگنے سے نوجوان ارسلان شدید زخمی ہو گیا ہے اور اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔