تحریک انصاف کےاہم رہنما گرفتار

تحریک انصاف کےاہم رہنما گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کو گرفتار کرلیا گیا ۔

 ذرائع کےمطابق خالد گجر 9مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش تھے،پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔

Ansa Awais

Content Writer