ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:لاہور بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان، سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر ،کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان نے اعلان کیا۔

سیکرٹری لاہور بورڈ کے مطابق امتحانات میں کل 56ہزار 756 امیدواروں کی شرکت کی، امتحانات میں کامیابی کا تناسب 45.43 فیصد رہا۔ 

امتحانا ت میں 29ہزار 283 امیدوارفیل ہوئے، نتائج ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیئے گئے۔

کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان کا کہنا تھا کہ طالبات میں کامیابی کی تناسب 55 فیصد رہا،طلباء کی کامیابی کا تناسب 38 فیصد رہا۔