ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بطور فیلڈ مارشل ترقی کا نوٹیفیکشن جاری

 آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بطور فیلڈ مارشل ترقی کا نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آرمی چیف جنرل  سیدعاصم منیر کے  فیلڈ مارشل  کے عہدے پر ترقی کانوٹیفکیشن جاری ہوگیا 

وزارت دفاع نے آرمی چیف  کی  فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن  جاری کیا ہے ۔ 

واضح رہے آج  کابینہ کے خصوصی اجلاس میں  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو بطور فیلڈ مارشل ترقی دی گئی ہے ، وزیر اعظم نے صدر مملکت کو اعتماد میں لینے کے بعد  کابینہ اجلاس میں  آرمی چیف کو بطور فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دی  جس کے بعد صدر مملکت ، وزیر اعظم  ،وفاقی وزرا و دیگر نے جنرل عاصم منیر کو  مبارک باد دی