سٹی 42: پنجا ب کی وزیراعلی مریم نواز شریف نے جنرل سید عاصم منیر کوفیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد دی
وزیراعلی مریم نواز شریف نے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ، مریم نواز نے کہا فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ملک وقوم کے لئے قابلِ قدر خدمات سر انجام دیں ۔ دعا ہے جنرل سید عاصم منیرکی قیادت میں پاک فوج پیشہ ورانہ مہارت اور قا بلیت کی بلندی تک پہنچ جائے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App