ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دانت میں درد؛ شریف میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دانت میں درد؛ شریف میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  پاکستان مسلم لیگ  نواز کے بانی سابق وزیراعظم نواز شریف کودانت میں درد  تکلیف ہوگئی 

 نواز شریف شریف میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج پہنچ گئے ،وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی موقع پر پہنچ گئی ،معمول کے مطابق دانتوں کا چیک اپ کروایا ،کالج کا وزٹ بھی کیا پروفیسر سے ملاقات کی ،شریف میڈیکل سٹی کے انتظامات دیکھیے

بانی پاکستان مسلم لیگ نون نواز شریف چیک اپ کے بعد جاتی امرہ اپنی رہائش گاہ روانہ ہوگئے ، والد کی عیادت کے بعد مریم نواز بھی ہسپتال سے روانہ ہو گئی