ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

 پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔

  پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں  گرمیوں کی تعطیلات 6 جون کو ہوں گی اور 14 اگست تک ہوں گی،محکمہ تعلیم سندھ نے  بھی 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔اس کے علاوہ سندھ بھر کےنجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31جولائی تک   موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

  سیکرٹری تعلیم اکبر لغاری کا کہنا ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات میں مزید اضافہ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے، تعلیمی اداروں میں تعطیلات سٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق دی جا رہی ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer