سٹی 42: پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا، کل (ہفتہ)ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائیگی۔
پاکستان کے علاوہ سنگاپور،ملائیشیا ،انڈونیشیا،بنگلا دیش، سری لنکا ،عمان اوربھارت میں عید الفطر21 مارچ بروز ہفتہ کو ہو گی۔