ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جمعتہ الوداع کے خصوصی اجتماعات،القدس ریلیوں میں عوام کی شرکت

جمعتہ الوداع کے خصوصی اجتماعات،القدس ریلیوں میں عوام کی شرکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)ملک بھر میں آج جمعتہ الوداع کے خصوصی اجتماعات منعقد ہوئے، نمازِ جمعہ میں مساجد میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

 مذہبی اسکالرز اور آئمہ کرام نے اپنے خطبات میں جمعتہ الوداع کی اہمیت پر روشنی ڈالی، جمعتہ الوداع کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے, علاوہ ازیں القدس ریلیوں میں بھی عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔