ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر مملکت آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : صدر مملکت آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچ گئے۔

صدر مملکت عیدالفطر اپنے آبائی شہر نواب شاہ میں منائیں گے۔

نواب شاہ ایئرپورٹ پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی، صوبائی وزرا، میئر نواب شاھ اور اعلیٰ اہلکاروں نے استقبال کیا۔