سٹی 42 : سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں ٹک ٹاک وڈیوز بنانے پر پابندی لگا دی گئی۔
سندھ زرعی یونیورسٹی انتظامیہ نے ٹک ٹاک ویڈیوز پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی میں ٹک ٹاک بنانے والے طلباء کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔
