ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 میٹرک سالانہ امتحانات2025:اب تک کتنے جعلی امیدوار پکڑے گئے؟

 میٹرک سالانہ امتحانات2025:اب تک کتنے جعلی امیدوار پکڑے گئے؟
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:پنجاب تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک سالانہ امتحانات2025 کا سلسلہ جاری ہے۔
پنجاب تعلیمی بورڈزکےتحت 11لاکھ 68ہزارامیدوارامتحان دےرہے،رواں سال صوبہ بھرمیں 7105امتحانی مراکزتشکیل دیئےگئے۔
 امتحان کے دوران اب تک114یوایم سیز،13جعلی امیدوارپکڑےجا چکے ہیں۔
لاہوربورڈمیں ابھی تک 4جعلی امیدوار،2یوایم سی اورایک ایف آئی آر درج ہوئی۔
ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن بورڈز کے مطابق تمام تعلیمی بورڈکےامتحانات کوشفاف بنانامشن  ہے۔