ویب ڈیسک: حکومت نے ملک بھر کے تمام بینکوں میں 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق 23 مارچ 2023 کو مرکزی بینک ( پاکستان ڈے کی مناسبت کی وجہ سے) عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔
#SBP will remain closed on 23rd March, 2023 being public holiday on the occasion of #PakistanDay as declared by the Government of Pakistan.
— SBP (@StateBank_Pak) March 20, 2023
Details: https://t.co/aIy59mDWqN pic.twitter.com/h93AU56eB3
بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہوا ہے۔