عثمان خادم کمبوہ: مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ رانا عبدالسمیع خاں کے جواں سالہ بیٹا رانا مطیع وفات پا گئے
مرحوم کی نماز جنازہ 21 جون الصبح پانچ بجے بعد نماز فجر ادا کی جائے گی۔نماز جنازہ مسجد نظریہ پاکستان جوھر ٹاون لاھور میں ادا کی جائے گی۔
عبدالسمیع فروری 2022 میں مرکزی صدر انصاف لیبرونگ کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ رانا عبدالسمیع خان پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی رہنما ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے رانا عبدالسمیع خان کے صاحبزادے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے