جنید ریاض:تعلیمی بورڈزنےنہم جماعت کےسالانہ امتحان کیلئےرجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی۔
تعلیمی ادارےاب20جولائی تک نہم کےطلباکی رجسٹریشن کرواسکیں گے، سرکاری وپرائیویٹ امیدواررجسٹریشن کےبعدسال2026میں نہم بورڈکاامتحان دےسکیں گے۔
20جولائی کےبعد 600روپےجرمانہ کےساتھ رجسٹریشن کروائی جاسکےگی، 600روپےجرمانہ کےساتھ رجسٹریشن کروانےکی آخری تاریخ4اگست رکھی گئی ہے۔