ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد میں مہنگی چینی بیچنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائیاں ؛5 دکانیں سیل 19افراد گرفتار

اسلام آباد میں مہنگی چینی بیچنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائیاں ؛5 دکانیں سیل 19افراد گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چینی نوٹیفائڈ ریٹ خلاف ورزی پر 19 گرفتاریاں ہوگئیں 

مہنگی چینی بیچنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائیاں  کی گئی ،ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر شہر بھر میں اے سیز  نے کریک ڈاؤن  کیا ،اے سی نیلور کی جانب سے 5 دکانیں سیل، 11 افراد کو گرفتار کر لیا گیا،اے سی صدر کی جی 13 میں کارروائی، 8 دکاندار گرفتارکیے گئے ،ڈی سی کاؤنٹرز پر تمام اشیاء ضروریہ نہ رکھنے پر معروف مارٹ کا مینجر گرفتار ہوگیا ،

ڈی سی اسلام آباد نے کہا چینی کی زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں تیز کی جائیں، نوٹیفائڈ ریٹ سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کی گرفتاریاں یقینی بنائی جائیں۔