ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ طاس معاہدہ، جنوبی ایشیا میں آبی جنگ کا خطرہ، بھارت کی ہٹ دھرمی قائم

سندھ طاس معاہدہ، جنوبی ایشیا میں آبی جنگ کا خطرہ، بھارت کی ہٹ دھرمی قائم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد منصور : سندھ طاس معاہدہ خطرے میں، بھارت کی معطلی نے عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹی بجا دی، عالمی نگاہیں برصغیر پر مرکوز،سندھ طاس معاہدہ تنازعہ نے عالمی آبی معاہدوں پر سوال اٹھا دیے۔
چین کی گہری نظر ، سندھ طاس معاہدہ تنازعہ بالائی ممالک کے لیے انتباہ بن گیا، برطانوی لارڈز کا انتباہ، سندھ طاس معاہدے کی معطلی کروڑوں کی زندگی کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔
 مذاکرات کی اپیل کرتے ہوئےبرطانوی لارڈز نے سندھ طاس معاہدے کی فوری بحالی پر زور دیا، بھارت نے سندھ طاس معاہدہ توڑ دیا، بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

معاہدہ معطل کرنے پر بھارت کی غیرقانونی حرکت جنوبی ایشیا کے استحکام کے لیے خطرہ ہے،  بھارت نے سندھ طاس معاہدہ یرغمال بنا لیا، دنیا معاہدہ شکن ملک کے خلاف اقدام کرے، بین الاقوامی وعدوں کی بھارت کو کوئی پرواہ نہیں، کیا دنیا بھارت پر اعتماد کر سکتی ہے؟

بھارت کا غیرذمہ دارانہ اقدام معاہدہ شکنی کی خطرناک عالمی نظیر قائم کرگیا،بھارت کی اس حرکت کی وجہ سے جنوبی ایشیا میں آبی جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔

بھارت کی لاپروائی، اقوامِ متحدہ کے حمایت یافتہ معاہدے کی بے توقیری ہے، بھارت کی مسلسل خلاف ورزیاں عالمی اصولوں سے کھلا انحراف ہیں۔

سفارت کاری سے فریب کاری تک  بھارت کی آبی جارحیت اربوں کو متاثر کر سکتی ہے، بھارت کی معاہدہ معطلی عالمی اصولی نظام کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

اگر بھارت معاہدے روندے تو امن کیسے قائم رہے؟ عالمی برادری دہلی کو جوابدہ بنائے،  بھارت کی خلاف ورزی بین الاقوامی قانون کے لئےطمانچہ ہے، بھارت کا سندھ معاہدہ کمزور کرنا،

 ماہرین نے خبردار کیا کہ خطے میں عدم استحکام کو ہوا دینا،  بھارت کی آبی سیاست مستقبل میں جنگ کا پیش خیمہ ہے، بھارت کا معاہدوں سے انحراف ناقابلِ برداشت ہے، بین الاقوامی معاہدے کوئی اختیار نہیں، ایک ذمہ داری ہیں، بھارت کو جوابدہ بنایا جائے، بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا، عالمی برادری نے احتساب کا مطالبہ کر دیا۔

 بھارت کا اقدام ’غیرقانونی، غیر اخلاقی، اور خطرناک نظیر قرار دیا گیا، بھارت نے عالمی اصول روند ڈالے ، اعتماد چکنا چور، کیا دنیا بھارت پر اب بھی اعتبار کر سکتی ہے؟

بھارت کی حرکات نے عالمی سطح پر اس کی ساکھ ناقابلِ اعتبار بنا دی، خطے میں بے چینی، بھارت کی خلاف ورزی نے آبی جنگ کا خدشہ بڑھا دیا۔