ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی احتجاج کی کال مگر کوئی احتجاج نہ ہوا

پی ٹی آئی احتجاج کی کال مگر کوئی احتجاج نہ ہوا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم :پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز اور اراکین اسمبلی احتجاج سے کترانے لگےپارٹی کی سخت ہدایت کے باوجود جمعہ کے روز احتجاج کیلئے کوئی نہ نکلا
لاہور کے 30 حلقوں  میں سے صرف ایک صوبائی حلقے میں احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ٹکٹ ہولڈرز اور اراکین اسمبلی کارکنان کو سڑکوں پر نکالنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔پارٹی قیادت احتجاج نہ کرنے پر شدید برہم،قیادت نے رپورٹ طلب کرلی