انارکلی بم دھماکے پر مریم نواز اور شہباز شریف کا بیان

انارکلی بم دھماکے پر مریم نواز اور شہباز شریف کا بیان
کیپشن: Anarkali Blast
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لوہاری دھماکے پر شہباز شریف اور  مریم نواز شریف  نے اظہار تشویش، جاں بحق ہونے والوں کی بخشیش  اور زخمیوں کے لئے جلد صحت یابی کی دعا کی ۔

دونوں رہنماؤں کی جانب سے علیحدہ علیحدہ جاری کیے گئے بیان میں دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر