سٹی 42: قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ۔
قومی اسمبلی اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائے گی ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس دوہفتے جاری رہے گا ۔
نئے پارلیمانی سال کا یہ پہلا قومی اسمبلی کا اجلاس ہوگا ۔وزیراعظم آفس نے سمری صدر کو بھجوا دی۔