ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری

بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: حکومت نے بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری شروع کر دی ۔
حکومت ملک کے بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں ایک بڑی تبدیلی کی تیاری کر رہی ہے، جس کے تحت اب استعمال کے بجائے آمدن کی بنیاد پر سلیب سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔ 

اس نئے ماڈل کے ذریعے سبسڈیز (رعایت) کا تعین گھریلو آمدنی کے مطابق کیا جائے گا۔

  ان اصلاحات کوبین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی روشنی میں حتمی شکل دی جا رہی ہے۔