ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ

15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

محمد عاصم  : رحیم یار خان میں ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا
 دفعہ 144 کا نفاذ 15 دن کے لیے  کیا،  دھشت گردوں کی جانب سے لوگوں کے اجتماع کو نشانہ بنانے کی اطلاعات تھیں، دھشت گردوں کے اجتماع کی نشانہ بننے پر بڑی تعداد میں شہری متاثر ہوسکتے ہیں
 شہریوں کو حفاظت کو ممکن بنانے کے لیے دفعہ144 کا نفاذ کیاگیا دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، احتجاج، ریلیوں پر پابندی عائد کردی گئی