نارووال : بھارتی ساختہ مارٹل شیل برآمد

نارووال : بھارتی ساختہ مارٹل شیل برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: نارووال سے بھارتی ساختہ مارٹل شیل برآمد ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے گھیرے میں لیکر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر شیل کو ناکارہ بناکر اپنی تحویل میں لے لیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کا کہنا تھا کہ شیل ژندہ حالت میں تھا جو پھٹ جاتا تو بڑی تباہی مچا سکتا تھا۔