سٹی 42: کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمودقریشی کی اہلیہ گر کر زخمی ہوگئیں۔
علاج کے لیے شاہ محمودقریشی کی اہلیہ کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔شاہ محمودقریشی کی اہلیہ ملاقات کے لیے جیل آئی تھیں۔
گرنے سے شاہ محمودقریشی کی اہلیہ کو ٹخنے پر چوٹ آئی۔ ان کو حمید لطیف ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App