سٹی 42: جمعیت علمائے اسلام کے سینٹر دلاور خان عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے ۔
سینیٹر دلاور کو دل کی تکلیف پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا ۔
نجی اسپتال میں سینٹر دلاور کی انجیو پلاسٹی کامیابی سے مکمل کرلی ۔ ڈاکٹرز نے سینیٹر دلاور خان کو دو ہفتے مکمل آرام کی ہدایت کی ہے ۔
سینیٹر دلاور خان کو اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔سینیٹر دلاور خان کی طبعیت بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔