ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چین گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے محفوظ رکھنے والا ارلی وار ننگ سسٹم نصب کرے گا

چین گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے محفوظ رکھنے والا ارلی وار ننگ سسٹم نصب کرے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : عوامی جمہوریہ چین گلگت بلتستان کو قدرتی آفات سے محفوظ رکھنے کے لیے ایکشن ایبل ارلی وار ننگ سسٹم نصب کرے گا۔ 

اس منصوبے کے تحت گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں 70 خودکار موسمی اسٹیشن، 70 ہائیڈرو میٹرک اسٹیشنز اور 70 وارننگ پوسٹس نصب کیے جائیں گے۔ 

اسکردو کے کمشنر کمپلیکس میں ہونے والے اجلاس میں یو این ڈی پی کے نمائندوں نے چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کی فنڈنگ سے شروع ہونے والے منصوبے کی تفصیلات بتائیں