سٹی42: پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی سندھ کے عہدیدار مقرر کر د یئے ہیں۔
شرجیل انعام میمن قائم مقام سیکرٹری اطلاعات،رفیق احمد جمالی ڈپٹی جنرل سیکریٹری اورسعید غنی صدر کراچی ڈویژن مقررہوئے ہیں۔عبد الرؤف ناگوری کو جنرل سیکریٹری اورشرمیلا فاروقی کواطلاعات سیکریٹری مقررکیاگیاہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App