ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیری رحمان کا جھوٹ پکڑا گیا

شیری رحمان کا جھوٹ پکڑا گیا
کیپشن: sherry rehman
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : شیری رحمان نے اپنے ٹوٹیر اکائونٹ پر  کلاؤڈ برسٹ کی  ویڈیو شیئر  کی جو جھوٹی نکلی ۔ 

 تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر برائے ماحولیات شیری رحمان کی جانب سے سندھ کے علاقے جامشورو میں کلاؤڈ برسٹ کی ایک ویڈیو  شیئر کی گئی  جو   سندھ کے بجائے کہیں اور کی نکلی۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے  لکھا کہ 19 اگست 2022 کو سندھ کے مختلف شہروں میں شدید ترین بارشیں ہوئیں اور جامشورو میں کلاؤڈ برسٹ ہوا۔جب ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پتہ چلا کہ دو ہفتے قبل ہی یہ ویڈیو  ایک کینیارٹی فوٹو گرافی نامی انسٹاگرام   پیچ پر شیئر  ہو چکی تھی۔ 

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-08-20/news-1660984990-8699.jpg

ویڈیو کے کیپشن میں تحریر تھا کہ یہ دن کبھی نہیں بھولے گا، میں ایسا زندگی میں دوبار کبھی نہیں دیکھوں گا کیونکہ زندگی میں کچھ ہی لمحات ایسے آتے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کو لگتا ہے کہ یہ کوئی خواب نہیں بلکہ حقیقت ہے.

  

— SenatorSherryRehman (@sherryrehman) August 19, 2022