ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسحاق ڈار کی ایران کے وزیرِ خارجہ سے گفتگو، تمام زیرِ التواء مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا

اسحاق ڈار کی ایران کے وزیرِ خارجہ سے گفتگو، تمام زیرِ التواء مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے بات چیت کی. 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے تمام زیرِ التواء مسائل کے حل کے لیے جلد از جلد مسلسل مذاکرات اور روابط کی اہمیت پر زور دیا تاکہ اس طرح علاقائی امن اور استحکام کو فروغ دیا جا سکے۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہ کہ دونوں راہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔