ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان، بارش کہاں ہوگی؟

کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان، بارش کہاں ہوگی؟
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم نسبتاً گرم رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع جامشورو میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔