ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیب کے 3 ڈائریکٹر جنرلز کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

نیب کے 3 ڈائریکٹر جنرلز کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک) قومی احتساب بیورو کے تین ڈائریکٹر جنرلز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل نیب ہیڈ کوارٹر حسنین احمد کو ڈائریکٹر جنرل آپریشن ڈویژن تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر جنرل آپریشنز ڈویژن مرزا محمد عرفان بیگ کو ڈائریکٹر جنرل  نیب راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے۔

https://www.24urdu.com/digital_images/large/2023-04-20/news-1681978218-9851.jpeg

اسی طرح ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی فرمان اللّٰہ کو ڈائریکٹر جنرل ہیڈ کوارٹر ڈویژن تعینات کردیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer