آئی جی پنجاب نے موجیں ختم کر دیں

 آئی جی پنجاب نے موجیں ختم کر دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: قانون سےہٹ کرپروٹوکول لینےوالوں کی موجیں ختم، آئی جی کاقواعدوضوابط سےہٹ کرپروٹوکول لینےوالوں سےاہلکارواپس لینےکاحکم۔

تفصیلات کے مطابق : قانون سےہٹ کرپروٹوکول لینےوالوں کی موجیں ختم کر دی گئیں۔ آئی جی پنجاب نے قواعدوضوابط سےہٹ کرپروٹوکول لینےوالوں سےاہلکارواپس لینےکاحکم دے دیا۔ آئی جی پنجاب عارف نواز  نےعدالتی احکامات کےبعدافسران کوہدایات جاری کردیں۔

یہ بھی پڑھیں:کپتان کا لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا پروگرام 

 تمام آرپی اوز،ڈی پی اوزاورمتعلقہ افسران کولسٹیں مرتب کرنےکی ہدایت کر دی گئی۔ صوبہ بھرمیں ہزاروں اہلکارپروٹوکول کی ڈیوٹیاں سرانجام دےرہےہیں۔واضح رہے کہ  جاتی امراءمیں بھی1800پولیس اہلکارپروٹوکول ڈیوٹیوں میں مصروف ہیں۔