ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

این اے 77 کیلئے راشد بشیر ورک مسلم لیگ ن کے امیدوار ہوں گے

این اے 77 کیلئے راشد بشیر ورک مسلم لیگ ن کے امیدوار ہوں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راو دلشاد: ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے این اے 77 گوجرانوالہ کے ضمنی الیکشن کیلئے راشد بشیر ورک کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم این اے محمود بشیر ورک کی خالی نشست پر راشد بشیر ورک کو گرین سگنل دے دیا گیا ہے سربراہ مسلم لیگ ن نے این اے 77 گوجرانوالہ میں راشد بشیر ورک کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق راشد بشیر ورک کو پارٹی ٹکٹ چند روز میں جاری کردیا جائے گا اور وہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ہوں گے  این اے 77 گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب 8 نومبر کو ہوگا۔