ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نےپیٹرول پمپس کے16 ستمبرکےکلیمز کی مکمل ادائیگی کر دی

حکومت نےپیٹرول پمپس کے16 ستمبرکےکلیمز کی مکمل ادائیگی کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وزیر اعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت پیٹرول پمپس کو ادائیگی کردی گئی ۔

حکومت نےپیٹرول پمپس کے16 ستمبرکےکلیمز کی مکمل ادائیگی کر دی۔ 

868 پیٹرول پمپس کےکلیمز کی رقم ایک کروڑ 22 لاکھ 36 ہزار 500 روپے تھی۔ 

آل پاکستان پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایشن کےوائس چیئرمین نعمان علی بٹ نے کہا کہ رقم متعلقہ پیٹرول پمپس کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ 16 ستمبر کے لیے868پیٹرول پمپس کےکلیمز رقم کی مکمل ادائیگی ہوگئی۔