ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان کا آغاز کب ہو گا؟ تاریخ سامنے آگئی

 انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان کا آغاز کب ہو گا؟ تاریخ سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض:انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات 29 اکتوبر سے شروع ہوں گے، تعلیمی بورڈز نے شیڈول جاری کر دیا۔

 لاہور بورڈ نے داخلہ فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

 امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 30 ستمبر تک، ڈبل فیس کے ساتھ 7 اکتوبر تک جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ 13 اکتوبر تک فارم جمع کرا سکیں گے۔

بورڈ حکام کے مطابق مقررہ تاریخ کے بعد کسی بھی طالب علم کا داخلہ وصول نہیں کیا جائے گا۔