ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پی ٹی آئی کا ایک اور اہم رہنما گرفتار

  پی ٹی آئی کا ایک اور اہم رہنما گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم: پی ٹی آئی لاہور کے سابق صدر اور میاں حماد اظہر کے دستِ راست چوہدری اصغر گجر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ 
پی ٹی آئی کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ چوہدری اصغر گجر کو 21 ستمبر جلسے سے قبل پی ٹی آئی قیادت کی سرگرمیاں اور تیاریاں روکنے کے سلسلہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ 
 

چوہدری اصغر گجر کو شفیق آباد تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔  ان کو دوران سفر پولیس نے حراست میں لیا۔ ان کے ڈرائیور کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا۔