ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میاں نوازشریف نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بنالیا

 میاں نوازشریف نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بنالیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بنالیا۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے میاں نواز شریف کا ٹویئر اکاؤنٹ شئیر کیا، مریم نواز نے لکھا کہعوام سے رابطہ رکھنے کیلئے نوازشریف نے ٹویئر اکاؤنٹ بنایا۔

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے پہلا ٹویٹ بھی کردیا اور لکھا کہ" ووٹ کو عزت دو"۔

واضح رہے کہ کل دارلحکومت اسلام آباد میں ہونے والی اے پی سی میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا خطاب متوقع ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer