چیئرمین پی ٹی آئی کے کپڑے اڈیالہ جیل پہنچ گئے، سائیکل پھر نہ پہنچ سکی

چیئرمین پی ٹی آئی کے کپڑے اڈیالہ جیل پہنچ گئے، سائیکل پھر نہ پہنچ سکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ارشاد قریشی: چیئرمین پی ٹی آئی کے لئے کپڑے لیکر عملہ اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق عملہ عمران خان کے لئے سرد کپڑوں کے 5 جوڑے،بنیان،سلنگز لیکر اڈیالہ جیل پہنچا، کپڑے عمران خان تک پہنچانے لئے عملہ گیٹ 5 پر پہنچ گیا۔ 

چیئرمین پی ٹی آئی تک ورزش والی سائیکل پھر نہ پہنچ سکی۔ سپرینڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت کے تحریری احکامات تک سائکل مہیا کرنے سے انکار کر دیا، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کی سائکل کو واپس انکے گھر پہنچا دیا گیا۔