ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ ن کے ایم این اے چودھری وسیم قادر کا واٹس ایپ ہیک

مسلم لیگ ن کے ایم این اے چودھری وسیم قادر کا واٹس ایپ ہیک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:مسلم لیگ ن کے ایم این اے چودھری وسیم قادر کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا
وسیم قادر کے واٹس ایپ کو استعمال کرکے ہیکرز پیسے مانگنے لگیے 
چودھری وسیم قادر نے کہا دوست احباب میرے واٹس ایپ نمبر کے میسیجز کو اگنور کریں۔