ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں آنکھ کے ساتھ مکمل طبی معائنہ بھی کیا گیا

بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں آنکھ کے ساتھ مکمل طبی معائنہ بھی کیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل ہوگیا 

جیل ذرائع  کے مطابق ڈاکٹر،میڈیکل ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل سے واپس روانہ  ہوگئے ۔ بانی کا طبی معائنہ ڈاکٹر عارف خان اورپروفیسر ندیم قریشی نے کیا،

ماہر امراض چشم کو پمز میڈیکل ٹیم کی معاونت بھی حاصل تھی۔ڈاکٹروں نے بانی کی  متاثرہ آنکھ کا فالو آپ معائنہ کیا ۔

متاثرہ آنکھ کے علاؤہ بھی بانی کا مکمل طبی معائنہ کیا گیا ۔ڈاکٹروں کی ٹیم ڈیڑھ گھنٹے تک اڈیالہ جیل میں موجود رہی ۔

میڈیکل ٹیم اپنی رپورٹ کمشنر اسلام آباد کو پیش کرے گی۔