ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آر کے ماتحت اداروں میں چھٹیاں منسوخ ؛ہفتہ اتوار دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ

ایف بی آر کے ماتحت اداروں میں چھٹیاں منسوخ ؛ہفتہ اتوار دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایف بی آر نے  اہم فیصلہ  کرتے ہوئے چھٹیاں منسوخ کردیں ۔ 

ایف بی آر کے ماتحت تمام ادارے ہفتہ 23 مئی اور اتوار 24 مئی کو کھلے رہیں گے۔ ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز  23 اور 24 مئی  2026 کو کھلے رہیں گے۔

ایف بی آر کے مطابق ٹیکس دہندگان کی سہولت کو مدنظر رکھے ہوئے ہفتہ اور اتوار کو دفاتر کھلے رکھتے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تمام فیلڈ دفاتر  ہفتہ و اتوار  کو نارمل اوقات کار کے مطابق کام کریں گے۔