ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکارپور اور گردونواح میں سورج کا پارہ ہائی

 شکارپور اور گردونواح میں سورج کا پارہ ہائی

سٹی 42 : شکارپور اور گردونواح میں سورج کا پارہ ہائی ہوگیا ۔ 

شکارپور میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، شہر کا درجہ حرارت 46 ریکارڈ کیا گیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 48 تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ 

گرمی سے ستائے شہریوں نے ٹھنڈی مشروبات کی طرف رخ کر لیا ۔ 

لکھی غلام شاہ ،خانپور اور گڑھی یاسین میں بھی سورج آگ برسانے لگا ۔