ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر میں گرمی کی شدید لہر

بہاولنگر میں گرمی کی شدید لہر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : دیگر شہروں کی طرح بہاولنگر میں بھی سورج آگ برسانے لگا ۔ 

بہاولنگر میں درجہ حرارت 43سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق بہاولنگرمیں آج کم ازکم درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ۔ 

دوسری جانب ملتان میں آج کم سے کم درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 تک جانے کا امکان ہے ۔ شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 33 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔