ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پاکستان اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

 پاکستان اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( انور عباس)وزیرِ خارجہ و ڈپٹی وزیراعظم سینٹر محمد اسحق ڈار نے ریاض میں مشاورتی وزارتی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ سے ملاقات کی۔

 ملاقات میں اسحاق ڈار اور جیہون بیراموف نے خطے میں بدلتی ہوئی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا  جبکہ اس دوران باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ  بھی کیا گیا۔ 

 ملاقات کے دوران دونوں وزرائے خارجہ  نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔